Motorway Journey with Urdu Poetry | Lahore to Faisalabad | Wonder full Sunset View by Favesland

Motorway Journey with Urdu Poetry | Lahore to Faisalabad | Wonder full Sunset View by Favesland


M3 Motorway Lahore to Faisalababd غروب آفتاب کا نظارہ بہت پیارا تھا ۔ امید ہے کے آپ کو پسند آے گا ۔ subscribe and share اس نظارہ کو دیکھ کے کون سا شعر آپ کے ذھن میں آ رہا ہے تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد Thanks and Regards for great poet Ferhat Abbas Shah شام بوجھل سی

گھنے پیڑ سے آنگن میں اتر آئی ہے

دفن ہونے کو ہے بے نام سا دن دکھائیں تم کو غروب آفتاب کا منظر

یہاں افق کا کنارہ دکھائی دیتا ہے Subscribe and like please write a comment on poetry . اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ

پھر ملیں گے اگر خدا لایا ALLAH HAFIZ

Comments

  1. Post
    Author
    Made in Kashmir

    Spectacular view. I love this route from childhood. Especially a delicious ride on skyway via motorway to thokar niaz lahore. The city of my love one 😍. Thanks for reminding the history

  2. Post
    Author
    Faves land

    Umair bhai for ur information…
    Ye M3 he… Karachi to lahore wala… Apne bachpan me is pe saffar nhi keya..🤔
    Apke bachpan me ye M3 pedda nahi howa tha…. Hahah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *